بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان جہاں جہاں جلسے کر رہے ہیں وہاں سارے ریکارڈ توڑ رہے ہیں،فیصل جاوید

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان جہاں جہاں جلسے کر رہے ہیں وہاں سارے ریکارڈ توڑ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں فیصل جاوید نے لکھا کہ انشاء اللہ آج ایبٹ آباد کا جلسہ بھی ایک ریکارڈ جلسہ ہوگا ،

عمران خان جہاں جہاں جلسے کر رہے ہیں وہاں  سارے ریکارڈ توڑ رہے ہیں۔جاری کردہ ٹوئٹ میں فیصل جایود لکھتے ہیں کہ  یہ سونامی اس کرپٹ نظام کو بہا کر لے جائے گا ،  یہ تبدیلی نہیں انقلاب آرہا ہے۔