facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیکورٹی امور سے متعلق اجلاس جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیکورٹی امور سے متعلق اجلاس جاری ہے ۔

جلاس میں سول اور عسکری حکام شریک قومی سلامتی امور سے متعلق مشاورت کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملکی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہاہے ۔، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ خطہ کی صورتحال کے پیش نظر عالمی سطح پر حکمت عملی پر مشاورت ہو گی۔