facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد او رخیبرپختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ا سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5.0 جبکہ گہرائی 175ریکارڈ کی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق ،اسلام آباد سمیت خیبرپختونخواہ کے علاقوںپشاور،صوابی ، نوشہرہ اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلے کی شدت 5.0 جبکہ گہرائی 175 ریکارڑ کی گئی ہے۔زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔