بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سائفر کیس: عمران خان کی  درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

 

اسلام آباد(ممتازنیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی   سائفر کیس میں درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقررکردی گئی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ 22 دسمبر کو سماعت کریں گے۔سپریم کورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بنچ تبدیل کیاگیا۔