اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سرفراز بگٹی کا ن لیگ میں شمولیت کا امکان ہے، سرفراز بگٹی اپنے حلقے سے جنرل الیکشن میں حصہ لیں گے۔
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے 13 دسمبر کو استعفی دیا تھا جو نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آج منظور کر لیا۔سرفراز بگٹی کے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکا ن ہے۔








