بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان آج کارکردگی کی بنیادپرکسی بیانیےپرکھڑےنہیں ہوسکتے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ سابق حکمرانوں نے 4سال ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا،عمران خان آج کارکردگی کی بنیادپرکسی بیانیےپرکھڑےنہیں ہوسکتے۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ کرائےکےترجمان اپنی ناکامی کا بوجھ اداروں پرڈال رہے ہیں ،ان لوگوں نے دوست ممالک کوناراض کیا، انہوں نے ملک کو بھکاری بنادیا۔