بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا


Warning: Trying to access array offset on value of type bool in /home/cn0hgdhfr55b/public_html/dailymumtaz.com/wp-content/themes/dmumtaz/template-parts/content/content-single.php on line 20

 

اسلام آباد : حکومت نے نئے سال کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔ پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرا ررہیں گی۔

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا  ۔ مٹی کا تیل 2 روپے 19 پیسے سستا کیا گیا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 11 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔