آئندہ دنوں میں کراچی کا درجہ حرارت کم ہونے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں مشرق سے13کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
مزید بتایا کہ صبح میں دھند چھائے رہنے کے باعث حد نگاہ متاثر ہوئی، کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔









