پشاور: چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی راہداری ضمانت کی درخواست کی سماعت کے لیے عدالت پہنچ گئے۔ زرتاج گل نے 22 مقدمات میں راہداری ضمانت کی درخواست دائر کی اور وہ کئی گھنٹوں سے عدالت میں موجود ہیں۔
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ زرتاج گل کی درخواست کی سماعت کے لیے عدالت پہنچ گئے








