اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان کی نااہلی کا ریفرنس خارج کر تے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی درخواست خار ج کردی۔
الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہاکہ منحرف ارکان پر 63اے کا اطلاق نہیں ہوا،منحرف اراکین کے حوالے سے ٹھوس شواہدنہیں دئیے جاسکے،ڈپٹی اسپیکرنے 20ارکان کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن بھیجاتھا۔









