بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نواز شریف کل اہم پریس کانفرنس کریں گے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف (کل )جمعرات کو اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کے اراکین بھی موجود ہوں گے جس میں عمران خان کو ہٹانے کی وجوہات بتائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم آئندہ عام انتخابات سے متعلق بھی اہم اعلان کرینگے۔ ن لیگ نوازشریف کی طرف سے معاشی بحرانوں سے نمٹنے اور تیل کی قیمتوں بارے بھی حکمت عملی سے آگاہ کرینگے۔