بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نامورمصنفہ نورالہدیٰ شاہ نےفاشسٹ شخص کی پہچان بتادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نامورمصنفہ نورالہدیٰ شاہ نے فاشسٹ شخص کی پہچان بتاتے ہوئے کہاکہ فاشسٹ شخص کے منہ سےخونی الفاظ اور مثالیں ادا ہوتی ہیں،ہفتہ کواپنے ٹوئٹرپیغام میں انہوں نے کہاکہ فاشسٹ شخص لوگوں کے اجتماعی مزاج کو تباہی پر آمادہ کرتا ہےوہ اپنے بچےکوتو محفوظ رکھتا ہےلیکن دوسروں کے بچوں کو استعمال کرتا ہےاوراس استعمال کو وہ انقلاب کہتا ہے