بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار100 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونا ایک ہزار 29 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ83 ہزار 556روپے کا ہوگیا۔