بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے بڑھ گئی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 85 ہزار100 روپے ہوگئی۔