بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ

ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار300 روپے ہوگئی۔

اسی طرح سونے کی 10 گرام کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ88 ہزار872 روپے ہوگئی۔