facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راولپنڈی ٹیسٹ کا ’خاص مہمان‘ کون ؟ پی سی بی نے تصویر جاری کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان  تاریخی ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوچکا ہے۔

دونوں ٹیموں کےدرمیان تاریخی ٹیسٹ کو لے کر جہاں کرکٹ شائقین پرجوش ہیں وہی پی سی بی نے بھی اس حوالے سے ایک  دلچسپ پوسٹ کی ہے۔

پی سی بی نے پہلے میچ میں موجود ’خاص مہمان‘ کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔

 تصویر میں پنڈی اسٹیڈیم میں کسی اونچی سطح پر کبوتر کو بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے اور اس کے برابر میں رکھا انڈا بھی تصویر میں واضح ہے۔

پی سی بی نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ جوانوں سے آغاز کریں، بینو قادر ٹرافی دیکھنے کے لیے راولپنڈی اسٹیڈیم کا خصوصی مہمان یہاں موجود ہے۔