بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مکہ مکرمہ میں افطار دسترخوان پر گاڑی چڑھ گئی، ایک شہید

مکہ مکرمہ میں ایک المناک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 21 زخمی ہوئے۔

سعودی حکام نے بتایا ہے کہ مکہ مکرمہ کے ایک علاقے میں مسجد زہرہ العمرہ کے باہر افطار کا دستر خوان بچھا ہوا تھا۔

ایک تیز رفتار گاڑی وہاں بیٹھے ہوئے لوگوں پر چڑھ گئی۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ چند زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔