بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا ہو گیا

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے کم ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 93 پوائنٹس کی کمی سے 65 ہزار 323 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 65 ہزار 417 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔