بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فی تولہ سونا 4200 روپے سستا ہو گیا

ملک بھر فی تولہ سونا 4200 روپے سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق قیمت میں تنزلی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 3600 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 95 ہزار 645 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 40 ڈالر کم ہوکر 2185 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔