بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(ممتازنیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے.دونوں ممالک توانائی، موسمیاتی تبدیلی، زراعت، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں اہم اقدامات پر مل کر کام کررہے ہیں،دونوں ممالک کے مابین توانائی کے شعبے اور گرین الائینس اقدام میں تعاون خوش آئند ہےپاکستان امریکہ کے ساتھ عالمی امن و سلامتی اور خطے کی ترقی و خوشحالی کے مشترکہ ہدف کے حصول کیلئے کام کرنے کا خواہاں ہے۔