بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت نے کون کون سی اشیاء کی درآمد پر پابندی لگائی ؟تفصیلات جانیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے 38اشیاء کی درآمد پر پابندی لگا دی ،جن اشیاء پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں جیم اینڈ جیولری،یدر، چاکلیٹ اور جوسز، سگریٹ، امپورٹڈ کنفیکشنری، کراکری ،امپورٹ فرنیچر، فش اور فروزن فوڈ ، فروٹ اور ڈرائی فروٹ،میک اپ اشیاء، ٹشو پیپرز،گاڑیاں،موبائل فون،پرائیوٹ ہتھیار اور اسلحہ،جوتے،ہیڈ فونز ،لائوڈ سپیکر،سوٹ کیس،شیمپور،لگژری میٹرس،سیلون آئمز،شیونگ گڈز،پاستہ ،کچن اشیاء،سن گلاسسزودیگر اشیاء شامل ہیں۔