وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے پولیس میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ پولیس میں تقرر و تبادلے سے قبل آئی جی کو وزیر اعلیٰ پنجاب سے منظوری لینا ہوگی۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے تقرر و تبادلوں کی منظوری لیتے ہوئے خالی سیٹ اور تبادلے کی ٹھوس وجوہات کو سمری کا حصہ بنانا ہو گا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس میں تقرر و تبادلوں پر پابندی لگادی







