بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کومشکوک خط موصول،سی ٹی ڈے کے حوالے

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے مزید پانچ ججز کومشکوک خط موصول،سی ٹی ڈے کے حوالے کردیئے گئے۔نجی ٹی وی کےمطابق سپریم کورٹ کے اب تک دس ججز کو ایسے خطوط موصول ہوچکے ہیں جن میںآرسینک پاوڈر پایاگیا،تمام خطوط کو اکٹھاکرکے سی ٹی ڈی کے حوالے کردیاگیا۔ تما خطوط ایک ہی تاریخ کو آئے تھے تاہم کچھ ججز کو اب ملے ہیں۔