بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 46 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 46 فلسطینی شہید ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد 33 ہزار 137 ہوگئی۔
اسرائیلی حملوں سے 7 اکتوبر سے اب تک 75 ہزار 815 فلسطینی زخمی ہوئے۔