facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گوجرہ، ریل گاڑی کو حادثہ، ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور زخمی

گوجرہ کے قریب ریل گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور زخمی ہوگئے۔

شہریوں کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس سے ڈمپر ٹکرا گیا۔

رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد انجن پٹری سے اتر گیا جبکہ تمام مسافر محفوظ رہے۔

ترجمان ریلویز کا کہنا ہے کہ چیف ایگزیکٹو ریلویز نے حادثے کی انکوائری کمیٹی بنادی ہے، کمیٹی 24 گھنٹے میں رپورٹ پیش کرے گی۔