اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم چھ اپریل کو اپنے وفدکے ہمراہ 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے تھے۔اپنے دورے کے دوران انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور عمرہ بھی اداکیا۔
وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے







