بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سعودی اور برطانوی وزرائے دفاع کا خطے میں فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال

سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے برطانوی ہم منصب گرانٹ شیپس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

دونوں وزرائے دفاع نے خطے میں فوجی کشیدگی، اس کے اثرات اور اس پر قابو پانے کی کوششوں پر گفتگو کی۔

سعودی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے دفاع نے اسٹریٹجک دوطرفہ تعلقات اور فوجی تعاون کا بھی جائزہ لیا۔