بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گندم خریداری کا معاملے تین رکنی کمیٹی قائم

سپیکر پنجاب اسمبلی نے میاں مجتبی شجاع الرحمان اور بلال یاسین سمیت تین اراکین پر مشتمل گندم خریداری کی کمیٹی تشکیل دیدی ۔ سپیکر اسمبلی ملک احمد خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس دوران گندم کی خریداری بحران پر بحث ہو ئی اور ایوان نے چار نکات پر اتفاق کر لیا ۔ سپیکر نے کہا کہ ہاوس نے6ایکٹرتک گندم خریدنےکی پالیسی کومسترد کیاہے،6ایکٹر والے کسان سےگندم خریدتے ہیں تو باقی کا کون پر سان حال ہوگا، گندم امپورٹ کیسےہوئی؟کیوں کی گئی؟کسان دھکے کھا رہا ہے اس کاخیال رکھیں۔سپیکرنےمیاں مجتبی شجاع الرحمان اوربلال یاسین سمیت3ارکان پرمشتمل گندم خریداری کمیٹی بنادی ۔