لاہور(ممتازنیوز)مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نوازشریف کی ہدایت پر راناثنااللہ نے ن لیگ پنجاب کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ اجلاس میں پنجاب کے تنظیمی امور ودیگرمعاملات زیرغورآئیں گے ۔نوازشریف نے چین سے راناثنااللہ کو ٹیلی فون کیاانہوں نے ہدایت کی کہ پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ فعال کیاجائے۔
نوازشریف کی ہدایت پر راناثنااللہ نے ن لیگ پنجاب کا اجلاس کل طلب کرلیا








