بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جنوبی وزیرستان کے سیشن جج شاکر اللہ مروت اغوا

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد نے سیشن جج جنوبی وزیرستان کو اغوا کرلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق سیشن جج جنوبی وزیرستان شاکر اللہ مروت کو ٹانک اور ڈیرہ کے سنگم پر واقع گرہ محبت اڈہ سے نامعلوم مُسلح افراد اغواء کر لیاگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مُسلح افراد مغوی جج کے گن مین اور گاڑی کو چھوڑ گئے ہیں۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او ٹانک بمعہ بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔