بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (نیوزڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے۔
ڈپٹی گورنر ریاض ریجن شہزادہ محمد بن عبد الرحمان نے ایئر پورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔
ڈپٹی گورنر ریاض ریجن شہزادہ محمد بن عبد الرحمان نے ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔
اس موقع پر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر اور دیگر سفارتی عملہ بھی وزیراعظم شہباز شریف کے استقبال کیلئے موجود تھا۔