بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی سے تحریکِ انصاف کا ٹرین مارچ سکھر روانہ

کراچی سے پاکستان تحریکِ انصاف کا ٹرین مارچ سکھر کے لیے روانہ ہو گیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین، حلیم عادل شیخ، جمال صدیقی اور ڈاکٹر مسرور سیال سمیت دیگر کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہوئے۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کے کینٹ اسٹیشن آنے پر ریلوے پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی اور میڈیا کو کینٹ اسٹیشن میں داخلےسے روک دیا گیا تھا۔