بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ہوگا، کیا شرح سود میں کمی متوقع ہے ؟

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس کے بعد پالیسی کا اعلان ہوگا۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت اجلاس میں معاشی اشاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افراط زرمیں کمی کے پیش نظر شرح سود میں ایک فیصد تک کمی کی توقع ہے، اس وقت بنیادی شرح سود 22 فیصد ہے۔