فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہو گیا ملک بھر میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 390 روپے ہو گئی۔