اسلام آباد(ممتازنیوز)گریڈ22 کے افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینيٹ مقررکردیاگیا، سینیٹ سیکرٹریٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ آفس آرڈر جاری کر دیا.سید حسنین حیدر اس سے پہلے بطور اسپیشل سیکرٹری BPS-22 خدمات انجام دے رہے تھے۔سید حسنین حیدر گزشتہ بیس سال سے سینیٹ سیکریٹریٹ سے وابستہ ہیں۔سید حسنین حیدر قانون سازی اور انتظامی اُمور کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔سید حسنین حیدر سینیٹ سیکریٹریٹ کے سب سے سینئیر آفیسر ہیں۔
سید حسنین حیدر سیکرٹری سینيٹ مقرر








