بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گندم بحران، سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی گرفتاری کا مطالبہ

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک احمد خان بھچر نے مطالبہ کیا ہے کہ گندم درآمد معاملے پر سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔
نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے ملک احمد خان بھچر نے کہا کہ گندم ایک منظم طریقے سے درآمد کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ گندم درآمد پر اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) میں جنہوں نے فیصلہ کیا سب سے پہلے ان کو پکڑیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو بھی گرفتار کریں۔