بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں قائد ایوان بن گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے اعظم نذیر تارڑ کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا۔وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کی سینیٹ میں بطور قائد ایوان نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہبازشریف نے کی ہے اور ان کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن سینیٹ سیکرٹریٹ نے جاری کیا۔