بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس  یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ

لاہور(ممتازنیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس  یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیاہے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں کی مشاورت اور تجاویز پر 28 مئی کو پارٹی اجلاس منعقد ہوگا

28 مئی 1998 کے جوہری دھماکوں کو26 سالُ مکمل ہونے پر اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق ہوا

پارٹی قائدین کی مشارت سے 11 مئی کو ہونے والا جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو منعقد کرنے کا فیصلہ ہوا

پارٹی نے پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ پورے قومی جذبے سے ملک بھر میں منانے کا فیصلہ کیا ہے