facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئندہ ہفتے پاکستان کے حالات بدل جائیں گے،کائرہ

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گی اگر مگر والی کوئی بات نہیں،آئندہ ہفتے پاکستان کے حالات بدل جائیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بلاول کے لانگ مارچ کے مقابلے میں شاہ محمود قریشی کی مارچی ہے، حکومت کو گھربھیجنے کے لئے ہر شہری بلاول کا ساتھ دے۔ انہوںنے کہاکہ متنازع الیکشن سے قائم ہونے والی حکومت نااہل اورنالائق ہے،عمران خان وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی ناکام ہو چکی ہے، بڑھکیں نہیں، کام دکھائی دینا چاہیے