facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم عمران خان کل میلسی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کل میلسی کا ایک روزہ دورہ کریں گے،وہ عوامی جلسے سے خطاب کریں گے جس میں علاقے کیلئے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا۔وزیراعظم مقامی ایم این ایز اور ایم پی ایز سے ملاقات بھی کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وفاقی وزرا بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔