بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی حکومت نے عنبرین جان کو وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات تعینات کر دیا

اسلام آباد(ممتازنیوز)وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کی گریڈ 21 کی سینئر افسر عنبرین جان کو وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات تعینات کر دیا

کابینہ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عنبرین جان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

عنبرین جان وزارت اطلاعات کے ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی تھیں

عنبرین جان کی تعیناتی سول سرونٹ ایکٹ 1973ءکے شق 10 کے تحت کی گئی ہے۔