اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہبازشریف نےبجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع کی ہدایت کردی، پاور ڈویژن نےتمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیئے ،اعلامیہ کے مطابق جولائی اور اگست 2024 کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز کی توسیع ہوگی،اعلامیہ میں کہاگیاکہ وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی صارفین کی مشکلات کے پش نظر ہدایات جاری کیں
وزیراعظم نےبجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع کی ہدایت کردی








