بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عدالتیں آئین وقانون کے مطابق فیصلے کرنے کی پابندہیں،راناثناء اللہ

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیرراناثناء نے کہاہے کہ  قانون بناناپارلیمنٹ کا کام ہے،عدالتیں آئین وقانون کے مطابق فیصلے کرنے کی پابندہیں۔
مخصوص نشستوں کے معاملے کے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راناثناء اللہ نے کہاکہ عدالتوں کو آئین وقانون کےمطابق فیصلہ کرناہے۔انہوں نے کہاکہ تقاریرکرناسپریم کورٹ کے جج کا کام نہیں ۔انہوں نے کہاکہ قانون بناناپارلیمنٹ کا کام ہے،عدالتیں آئین وقانون کے مطابق فیصلے کرنے کی پابندہیں۔