بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کا یومِ آزادی پر عوام کیلئے بڑا تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ آزادی پر عوام کے لئے بڑا تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی۔ پٹرول کی قیمت 8.47 روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.7 روپے فی لیٹر کم کر دی گئی جس کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت 269.43 روپے سے کم ہو کر 260.96 روپے ہوگئی اسی طرح ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.07 روپے فی لیٹر ہوگئی۔