بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سوشل میڈیا بڑا فتنہ بن چکا ہے، احسن اقبال


Warning: Trying to access array offset on value of type bool in /home/cn0hgdhfr55b/public_html/dailymumtaz.com/wp-content/themes/dmumtaz/template-parts/content/content-single.php on line 20

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ احساس ہے کہ بجلی کے بل ناقابلِ برداشت ہو چکے ہیں، اگلے 2 سے 3 سال میں عوام کو ریلیف ملے گا۔
 احسن اقبال نے جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سوشل میڈیا بڑا فتنہ بن چکا ہے۔سیالکوٹ میں نوجوانوں کو گمراہ کر کے سری لنکن شہری کو قتل کیا گیا۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ سزا اور جزاء عدالت کا کام ہے کسی جتھے کا کام نہیں۔یہ مذہب کے نام پر ہمیں تقسیم کرنا چاہتے ہیں اس لیے آج مسلمانوں کو اتحاد و یک جہتی کی ضرورت ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ احساس ہے کہ بجلی کے بل ناقابلِ برداشت ہو چکے ہیں، اگلے 2 سے 3 سال میں عوام کو ریلیف ملے گا۔
احسن اقبال نے کہا کہ آج سوشل میڈیا بڑا فتنہ بن چکا ہے۔
 ان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں نوجوانوں کو گمراہ کر کے سری لنکن شہری کو قتل کیا گیا۔
 احسن اقبال نے مزید کہا کہ سزا اور جزاء عدالت کا کام ہے کسی جتھے کا کام نہیں۔
 انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ مذہب کے نام پر ہمیں تقسیم کرنا چاہتے ہیں اس لیے آج مسلمانوں کو اتحاد و یک جہتی کی ضرورت ہے۔