اسلام آباد(صغیر چوہدری وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح کے تقرر و تبادلے،وفاقی سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی ڈویژن اعزاز اسلم ڈار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ گریڈ 22 کے اعزاز اسلم ڈار کو اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفیکیش جاری کردیا گیا۔
وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح کے تقرر و تبادلے








