گجرات اور کوئٹہ میں بھی دستاویزات کی اپاسٹل تصدیقی سروسز کی فراہمی شروع کردی گئی ۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گجرات اور کوئٹہ میں اپاسٹل تصدیق کے لئے کوریئر کمپنیز بھی مقررکردی گئی ۔
کوریئر کمپنیاں پاور آف اٹارنی کی اپاسٹل تصدیق وصولی کی مجاز نہیں ہوں گی ،دیگر تمام دستاویزات کی تصدیق کوریئر کمپنی کےذریعے ہی ممکن ہوگی۔
گجرات میں 4 اورکوئٹہ کے لئے 5 کوریئر کمپنیاں مقرر کی گئی ہیں۔
گجرات اور کوئٹہ میں بھی دستاویزات کی اپاسٹل تصدیقی سروسز کی فراہمی شروع








