اسلام آباد(ممتازنیوز)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی ومالی نقصانات پر دکھ اور افسوس ،متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پوری قوم مصیبت کے اس وقت میں متاثرین کے ساتھ ہیں، متعلقہ حکام متاثرین کو ریلیف کی فوری فراہمی کو یقینی بنائیں،وفاقی وزیر نے بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں جان بحق ہونے والے افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا۔
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی ومالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کااظہار








