بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں اموات 40,334 ہو گئیں

غزہ:غزہ کی وزارتِ صحت نے ہفتے کو ایک بیان میں کہا کہ سات اکتوبر سے جاری غزہ جنگ میں اب تک کم از کم 40,334 افراد شہید ہو چکے ہیں جو اب 11ویں مہینے میں داخل ہو گئی ہے۔
وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق مذکورہ تعداد میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ہونے والی 69 اموات شامل ہیں جبکہ 93,356 افراد زخمی ہیں۔