facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز تقاریر،کیپٹن(ر)صفدراور عمران نذیر پر فرد جرم عائد

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک )اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز تقاریر کے کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر اورایم پی اے عمران نذیر پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔

نجی ٹی وی  کے مطابق کیپٹن(ر)صفدر اور ایم پی اے عمران نذیر نے صحت جرم سے انکارکر دیا ہے،جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمان کو 20جون کو طلب کر لیا ہے .